جدول اغلاط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت نامہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کتاب میں کتابت وغیرہ کی غلطیوں کا نقشہ یا فہرست، غلط نامہ، صحت نامہ۔